نام کے پیچھے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - نام کی خاطر، شہرت کے لیے، ناموری کی طلب میں۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - نام کی خاطر، شہرت کے لیے، ناموری کی طلب میں۔